یہ 24 سالہ لڑکہ 2 سالوں سے کبھی واش روم نہ گیا، آپریشن کرنے پر ایسی چیز نکل آگئی کہ جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگے گا


ایک صحت جسم ایک خوشگوار زندگی کی بنیاد ہے ۔ لیکن ہر شخص صحت زندگی نہیں گزار پاتا ۔ مختلف وجوہات کے بنا پر لوگوں کو مختلف بیماریاں لگ جاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی صحت خراب ہو جاتی ہے اور ان کے جسمانی اور ذہنی صحت پر اثر پڑتا ہے۔ یہ بیماریاں ناخوشگوار اور تکلیف دہ صورتحال پیدا کرتی ہے ۔
سٹی والکر کی بیماری ایک عجیب قصہ ہے ۔ یہ سب کچھ 2012 میں شروع ہوا جب اسے بتایا گیا کہ اسے آنت کی بیماری ہے ۔ جس نے اسے ایک صحت مند انسان سے ایک مریض کی شکل میں بدل دیا۔ بہت جلد اس کی صحت ماضی کا قصہ بن کے رہ گئی اور ہر دن اس کے لئے آزمائش کا دن تھا ۔
سٹی والکر 24 سال کا تھا اور یہ بیماری اسے 22 سال کی عمر میں لاحق ہوئی تھی ۔ دراصل یہ آنتوں کی مخصوص بیماری ہے جو بڑی آنت کی سوزش کی صورت میں سامنے آتی ہے اور بڑی آنت کو متاثر کرتی ہے ۔ اس بیماری کےخلاف لڑتے ہوئے اس کے دو سالوں کے دوران 80 مرتبہ سرجری ہوئی جس کے دوران اس متاثرہ سوجھی ہوئی آنت کو تھوڑا تھوڑا کرکے نکالا گیا۔ اور یہی وجہ تھی جس کی وجہ سے وہ دو سال تک باتھ روم نہیں گیا
اس بیماری نے اس کے جسم پر کچھ خاص اثر نہیں ڈالا ۔ دیکھنے میں صحت مند لگتا ہے ۔ لیکن اس بیماری کی وجہ سے اپنے جذبات کا اظہار نہیں کرپاتا ۔ اسے کئی مرتبہ اس بیماری کے نقصان سے بچنے کے لئے سرجری کے مرحلے سے گزرنا پڑا اور اسی وجہ سے اس کو معذوری کا کارڈ بھی دیا گیا ہے ۔
لیکن اکثر لوگ اس ٓکے صحت مند جسم کو دیکھ کر اس پر اس وجہ سے تنقید کرتے ہیں کہ اس نے معذوری کا کارڈ کیوں رکھا ہے اورسٹی والکر کو اکثر اس کا جواب دینا پڑتا ہے ۔ اس نے اپنی زندگی کے دونوں رخ کی تصویریں آئن لائن شئیر کی ہے ایک وہ جو لوگوں کے سامنے ہے اور ایک وہ رخ جو وہ جی رہا ہے ۔ اس کی جذباتی اور طویل تحریریں لوگوں کے لئے ایک سبق ہے کہ کیسے مشکل میں لڑا جاتا ہے ۔ والکر نے ٹودے۔کام کو بتایا کہ پوشیدہ بیماریوں کے بارے میں زیادہ معلومات اور آگہی پھیلانے کی ضرورت ہے ، ہر شخص کینسر کے بارے میں جانتا ہے لیکن آنت کی سوزش کی بیماری میں ہر کوئی نہیں جانتا ۔
امریکہ کے ایک طبی ادارہ کولسٹومی کے مطابق والکر کی یہ بیماری بہت نادر ہے۔ اور اس کے بارے میں آگاہی پھیلانا بہت ضروری ہے کہ جو لوگ معدہ کی سوزش یا کسی دوسری پوشیدہ بیماری میں مبتلاء ہو تو انہیں بھی بغیر خوف کے ، یا تنگ کئے یا بغیر شرمندہ کئے باتھ روم کے استعمال کا پورا حق ہے ۔
loading...