Aurton Per Chaku Se Hamala Karne Wala Shakas Giraftar



کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں خوف اور وحشت کی علامت بننے والا شخص جو خواتی پر تیز دھار آلے سے حملہ کرتا ہے گرفتار ہوگیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گلستان جوہر میں خاتون پر حملے کرنے کی واردات کے دوران ملزم پکراگیا ہے۔ ملزم خاتون پر تیز دھار آلہ سے وار کررہاتھا کہ پاس موجود نیوی کے اہلکاروں نے ون فائیو پر اطلاع دی کہ ایک شخص خاتون پر چھری سے حملہ کررہاتھا تاہم اسی وقت نیوی اہلکاروں نے تفصیلات کے مطابق کراچی میں خوف اور وحشت کی علامت بننے والا شخص جو خواتی پر تیز دھار آلے سے حملہ کرتا ہے گرفتار ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گلستان جوہر میں خاتون پر حملے کرنے کی واردات کے دوران ملزم پکراگیا ہے۔ ملزم خاتون پر تیز دھار آلہ سے وار کررہاتھا کہ پاس موجود نیوی کے اہلکاروں نے ون فائیو پر اطلاع دی کہ ایک شخص خاتون پر چھری سے حملہ کررہاتھا تاہم اسی وقت نیوی اہلکاروں نے اسکو پکڑ لیا جس کے بعد پولیس اہکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ یہ وہی ملزم ہے جو خواتین پر تیز دھار آلہ سے حملہ کرتاہے۔ اسکو پکڑ لیا جس کے بعد پولیس اہکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ یہ
loading...