اگر آپ اکثر تھکے رہتے ہیں اور ٹانگوں میں درد رہتا ہے تو اس کا مطلب ہے آپ کے جسم میں اس ایک اہم ترین چیزکی کمی ہے فوری یہ چیز استعمال کریں ورنہ

اگر آپ اکثر تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں اور ٹانگوں میں درد رہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ہے، جس کی دستیابی سے یہ مسائل بآسانی حل ہو سکتے ہیں۔۔۔جاری ہے ۔
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہر غذائیات کم پیئرسن کا کہنا ہے کہ ”وٹامن ڈی کی کمی کو فوری طور پر پورا کرنے کی سعی کرنی چاہیے کیونکہ یہ انسان کے مدافعتی نظام کی صحت کے لیے انتہائی ناگزیر ہوتا ہے۔ اگر طویل عرصے تک اس کی کمی لاحق رہے تو مدافعتی نظام کمزور پڑ جاتا ہے جس کے باعث انسان کو کئی طرح کی بیماریاں لاحق ہونے کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔“۔۔جاری ہے ۔

loading...