اور ایک کلاس میں چلا گیا جہاں اسنے لڑکیوں کو ایک گھنٹے تک تنگ کر کے رکھا ،سکول کی پرنسل نے جب طالباؤں کی چیخوں کی آوازیں سنیں تو اس کے پیروں تلے زمین نکل گئی اور انہوں نے فوری طور پر اسے پکڑنے کا کہا جس پر کالج کے سٹاف نے جب اس کا برقع نکالا تو سب دیکھ کر حیران رہ گئے۔۔۔کہ یہ تو ایک آدمی ہے ۔سکول انتظامیہ نے اس شخص کو پولیس کے حوالے کر دیاہے جس کی شناخت زاور حیدر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ زوالوجی کا طالبعلم ہے ۔
loading...