وہ مشروب جسے پینے سے آپ کے جسم کے تمام درد ختم ہوجائیں گےاور اپنے اندر ایسی طاقت محسوس کریں گے کہ جیسے جوانی شباب پر ہو



بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیوں کی کمزوری کے ساتھ انسان کا جسم کمزور ہوتا ہے جس سے وہ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوتا ہے۔اس درد کو کم کرنے کے لےے دردکُش ادویات کا استعمال وقتی طور پر درد تو کم کردیتا ہے لیکن اس کی وجہ سے معدہ اور گردوں کو ناقابل تلافی نقصان ہوتا ہے۔آئیے آپ کو ایک ایسا قدرتی نسخہ بتاتے ہیں جس کی وجہ سے جوڑوں کا درد صرف 5دن میں ختم ہوجائے گا۔ زیادہ عمرکے افراد کے لئے بھی اس کی افادیت کو یکساں پایا گیا ہے۔

اجزا
خالص مالٹے کا رس
دو کپ دلیہ
دو کپ پسے ہوئے اناناس
بادام40گرام
خالص شہد40گرام
دارچینی 7گرام

بنانے کا طریقہ
دلیے کو پانی میں ڈال کر ابالیں اور پکانے کے بعد ٹھنڈا کریں۔اب اس میں اورنج اور اناناس کا جوس ڈالیں۔اس کے بعد بادام ، شہد اور دارچینی شامل کریںاوراچھی طرح پیس لیں۔یہ مشروب دن میں ایک بار پئیں،کچھ ہی دن میں آپ فرق محسوس کریں گے۔
loading...