کراچی (نیوزڈیسک) لڑکیوں کے بارے میں مرد خیال کرتے ہیں کہ وہ بہت نازک ہوتی ہیں اور شائد ہی کوئی ایسا کام کرتی ہوں جو۔۔۔۔۔۔ ہو لیکن آئیے آپ کو 15 ایسے کام بتاتے ہیں جو پاکستان میں ہر لڑکی کرتی ہے۔برش کو دھونا ایک اچھی عادت ہے کہ اس طرح جراثیم دور ہوتے ہیں لیکن لڑکیوں کی عادت ہوتی ہےکہ وہ اپنے میک اپ برش کو کبھی بھی نہیں دھوتیں۔جیسے ہی چہرے پر کوئی دانہ یا مہاسہ دیکھا تو اسے پھوڑنے لگ جاتی ہیں۔اپنے سر سے خشکی نکالنا، چاہے کوئی دیکھ بھی رہا ہو۔پارلر سے بالوں کو ڈرائی کروانے
ایک ہفتے تک بالوں کو نہیں دھوئیں گی۔ کیوں کریں، آخر پیسے جو خرچ کئے ہیں۔اتوار کی صبح اٹھ کرمنہ نہ دھونا، اگرکہیں جانے کی ضرورت نہیں تو چہرہ دھونے کی کیا ضرورت ہے۔ٹشوپیپرسے چہرہ صاف کرتے ہوئے اس پر ہوئے اس پر مٹی دیکھ کر انجانہ سا سکون آتا ہے۔ ایک ہاتھ کے ناخن سے دوسرے ہاتھ کے ناخنوں سے نیل پالش اکھاڑنا۔اپنی ناک پر انگلی پھیر کر یہ اندازہ لگانا کہ چہرہ کتنا آئلی ہے۔میک اپ کو سینے سے لگا کر رکھنا اور اگر اس کی استعمال کی تاریخ گزر بھی گئی ہے تب بھی اسے لگانا۔ضرورت کے وقت اپنے تھوک سے مسکارا اور آئی لائنر کو ٹھیک کرنا۔سردیوں میں جسم کو ویکس نہ کرنا، اتنی سردی میں کسی میں ہمت ہے تو کر لے ہم تو نہیں کر رہے۔ اپنے ہونٹوں سے مردہ جلد کو اتارنا۔پورے میک اپ کے ساتھ سو جائیں گی، اتنی محنت کی تھی میک اپ کرواتے اب کچھ دن تو لگا رہنے دو۔بالوں سے جوئیں نکالنے کی ناکام کوشش کرنا اور یہ مشق تب تک جاری رکھنا جب تککامیابی نہ مل جائے۔
loading...