یہ 10 روپے کی چیز کھا لیں پیٹ کی گیس اور پرانی قبض کا خاتمہ ہوگا ۔ اور جسم سے خطرناک مادوں کا اخراج بھی ہوگا ،ایک بار آزمائیں پھر کمال دیکھیں !


آج کا یہ ٹوٹکہ بے حد زبردست ہے اس کے ذریعہ سے آپ اپنے جسم سے پیٹ کی گیس اور دوسرے فالتو مادے بآسانی نکال سکتے ہیں اور زبردست صحت حاصل کر سکتے ہیں ، صرف دس روپے کیایک چیز سے آپ کے مسائل حل اور صحت جاندار
اکثر لوگوں کو گیس کی تکلیف رہتی ہے جس کی وجہ سے جسم میں درد اور پیٹ سے فالتوں اور فاسد مادے نہیں نکل پاتے۔ اس نسخے سے آپ ک بیماریاں جلد ٹھیک ہو جائیں گی اور مسائل حل ہو جائےگے


نسخہ کے اجزاء
املی دوکھانے کے چمچ
چینی دو کھانے کے چمچ
پانی تھوڑا سا
طریقہ
ایک پیالے میں املی اور چینی کو ڈالیں اب اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ املی اس میں ڈوب جائے یاد رکھیں پانی زیادہ نہیں ڈالنا
اب اس املی کو کچھ دیر کے لئے رکھ دیں تا کہ پانیاچھی طرح سے جذب کرلیں ۔ کچھ دیر کے بعد اس املی کو اتنا مسلے کہ اس کا پیسٹ بن جائے ۔ جب پیست بن جائے تو اس املی کو کھالیں ۔
املی دل کے لئے طاقت کا ذخیرہ ہے اورمعدے کے لئے اکثیر کا درجہ رکھتی ہے
معدے اور جگر کی گرمی کو دور کرتی ہے اس کا گودا جگر ، ہاضمے اور آنتوں کے لئے نہایت مفید ہےیہ قبض کو ختم کرتی ہے غذا کو ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے صرف ایک بار کے استعمال سے پیٹ صاف ہوگا پرانی سے پرانی قبض کا خاتمہ ہوگا پیٹ سے گیس کا اخراج ہوجائےگا ، پھولا ہوا پیٹ کم ہوگا ایسا لگے گا کہ پیٹ سے ساری گیس نکل گئی ہے پیٹ صاف کرنے اور گیس ختم کرنے کا یہ بہت ہی کامیاب اور آزمایا ہوا نسخہ ہے
loading...