ممبئی (نیوزڈیسک) اس بات پریقین کرنابہت مشکل ہے لیکن بالی ووڈ اورہالی ووڈ اداکاروں اوراداکارائوں میں کچھ ایسی عجیب عادتیں پائی جاتی ہیں جن کووہ نظراندازنہیں کرسکتےان اداکارائو ں میں ایک نام سنی لیون کابھی ہے۔سابق پورن سٹاراوراداکارہ سنی لیون میں ایک غیرمعمولی عادت یہ پائی جاتی ہے کہ ہر15منٹ بعداپنے پائوں کوبارباردھوتی ہیں۔ وہ اپنی اس عادت سے جان نہیں چھڑاپائیں اوراگروہ شوٹنگ پرہوں توہرپندرہ منٹ کے بعدشوٹنگ چھوڑ کراپنے پائوں دھونے چلی جاتی ہیں۔
loading...