بیوی کی فرمائش پر پاکستانی نوجوان کا ۔90۔ سالہ ماں پر تشدد لہولہان کر دیا تو آگے سے ماں نے کیا کہہ دیا ؟ جان کر آپ اپنے آنسوئوں پر قابو نہ رکھ پائیں گے
جہاں بوڑھی ماں ظالم بیٹے کو بددعا دینے کی بجائے خیر مانگتی رہی تفصیلات جانئے مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمرجنسی میں پڑی خون میں لت پت سفید بالوں والی بوڑھی سرداراں بی بی نے میڈیا کو بتایا اس کو کسی اور نے نہیں، اس کے لاڈپیار سے پالے چوبیس سالہ لخت جگر بیٹے شاہد نے بیوی کو خوش کرنے کیلئے اینٹوں اور ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد کر کے لہولہان کر دیا ہے جو مکان سے حصہ مانگتا ہے ،اللہ اسے ہدایت دے
بد بخت بیٹے کے تشدد کا نشانہ بننے والی ماں کی خبرملتے ہی سٹی پولیس حرکت میں آگئی ہے تاہم آخری اطلاعات تک ماں کی طرف سے مقدمہ درج کرانے کی کوئی خبرموصول نہیں ہوئی۔
loading...