بیماری سے تنگ آ کر شہری نے تیزاب پی لیا ، مرنے سے تو بچ گیا لیکن اس کے بعد جسم میں کیا تبدیلی آئی ؟دیکھنے والوں کی قطاریں لگ گئیں
اور وہ زندگی سے تنگ آ کر ہر وقت روتا رہتا جبکہ تھوڑا عرصہ پہلے بیماری سے تنگ آ کر واش روم میں پڑی تیزاب کی پوری بوتل اہل محلہ کے سامنے پی گیا تاہم معجراتی طور پر الٹیاں قے کرتے ہوئے موت کے منہ میں جانیکی بجائے نہ صرف زندہ و سلامت رہا بلکہ موٹاپے سے بھی نجات مل گئی لوگ اسے دور دور سے دیکھنے آ رہے ہیں ۔
نوٹ: کوئی بھی شہری تیزاب جیسی چیز استعمال کرنے کی حماقت نہ کرے، یہ جان لیوا ہے ۔
loading...