رات کی تاریکی میں انتہائی خوبصورت اداکارہ زرین خان کیساتھ مداح مردوں نے انتہائی شرمناک حرکت کر ڈالی ۔ ۔ اداکارہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں
تقریب رات دیر تک جاری رہی، زرین تقریب کے دیر تک جاری رہنے پر انتظامیہ سے خاصی خفا ہوئیں تاہم کھانا کھانے کے بعد وہ اکیلی ہی باہر نکل پڑیں۔ زرین ہال سے باہر آئیں تو وہاں موجود 40 سے 50 افراد پر مشتمل ہجوم نے انہیں گھیر لیا اور سیلفی کے لیے ضد کرتے رہے ،
اسی اثنا میں بعض افراد نے اداکارہ کے ساتھ دست درازی کی جس پر وہ گھبراگئی اور کسی نہ کسی طرح سے ہجوم سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں۔ اداکارہ نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس رات جو کچھ ہوا وہ بہت ڈراونا تھا اور میں گھبراہٹ کے عالم میں راتوں رات فلائٹ سے ممبئی آگئیں۔
مداحوں نے مجھے گھیرے رکھا اور سیلفیاں لینے کے دوران مجھ سے بدسلوکی ہوئی، اس کے علاوہ تقریب میں بھی ان کی سیکورٹی کا کوئی انتطام نہیں تھا اور نا ہی فلم کی ٹیم میں شامل کسی فرد نے میری مدد نہیں کی۔
loading...