اس کے علاوہ بولنے میں دقت بھی ہے جس کے باعث ان کو نہ صرف ” کون بنے گا کروڑ پتی ” کو خیر بادکہنا پڑاجس کے باعث ان کے کروڑوں مداح جو انہیں کون بنے گا کروڑ پتی میں ہی دیکھنا چاہتے تھے وہ آبدیدہ ہو گئے ۔
امیتابھ بچن نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مجھے بہت محبت دی ہے اورمیرے شو” کون بنے گا کروڑ پتی “کو کامیاب بنایا ہے۔ یاد رہے کہ امیتابھ بچن بھارتی فلم انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں
اور ان کا ریالٹی شو ” کون بنے گا کروڑ پتی “معروف بھارتی شو ہونے کے ساتھ ساتھ عوام کا پسندیدہ شو بھی ہے لیکن رواں سال وہ کچھ اقساط کے بعد ہی اختتام پذیر ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ ان کے پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کے پاکستانی مداح بھی ان کے خیر باد کی خبروں پر اشک بار ہیں
loading...