کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی معروف اداکارہ جوہی چاولہ آج کل کہاں اور کس حال میںہیں ؟ عبرتناک انکشاف
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکار جوہی چاولہ 50 برس کی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار جوہی چاولہ 13 نومبر 1967 ءمیں پیدا ہوئیں، انہوں نے 1984 ءمیں مس انڈیا کا ٹائٹل جیتا۔
انہوں نے 1986 ءمیں فلم ”سلطنت “ سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا لیکن فلم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انہوں نے 1988 ءمیں فلم ”قیامت سے قیامت تک “ میں اداکار عامر خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیاجسے بے حد پزیرائی حاصل ہوئی۔جوہی آج کل اپنے بڑھاپے کے باعث فلموں میں کام نہیں کر رہیں
loading...