ملزم اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر قبرستان میں دفن ہونے والی مردہ لڑکیوں کے دفن ہونے کے بعد انکے ساتھ زنا کرتے ۔ملزم کے بیان کے مطابق جب بھی کوئی جنازہ قبرستان میں آتا تو مزم اس کے لواحقین سے اس میت کی تفصیلات حاصل کر لیتے اور جیسے ہی انہیں پتہ چلتا کہ دفن ہونے والی خاتون جوان ہے تو وہ دن ڈھلنے کا انتظار کرتے اور جیسے ہی مغرب کے بعد اندھیرا چھا جاتا تو ملزم اپنے گورکن ساتھی کے ساتھ مل کر قبر کھودتا ۔
loading...