’’لڑکیاں کیسے لڑکوں سے شادی کرنا چاہتی ہیں ؟ ‘‘ آپ کس سے شادی کرناپسندکریں گی بزنس میں یاانجینئراس سوال کے جواب میں ایک لڑکی نے جواب دیاکہ میں ۔۔۔! تفصیلات کیلئے تصویر پر کلک کریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آپ کس سے شادی کرناپسندکریں گی بزنس میں یاانجینئراس سوال کے جواب میں ایک لڑکی نے جواب دیاکہ میں بزنس مین سے شادی کرناپسندکروں گی جب اس لڑکی سے بزنس مین سے شادی کرنیکی وجہ پو چھی گئی تواس نے جواب دیامیں بزنس مین سے اس لیے شادی کر ناچاہوں گی کیونکہ ان کے پاس پیسہ زیادہ ہوتاہے۔
ایک اورلڑکی سے جب یہی سوال کیاگیاتواس نے بھی بزنس مین جواب دیاجب سوال کرنے والی لڑکی نے کہاکہ انجینئرکیوں نہیں وہ توبیچارے اتناپڑھتے ہیں توجواب دینے والی لڑکی نے کہاکہ انجینئرپڑھ پڑھ کرپہلے ہی پاگل ہوچکے ہوتے ہیں۔
ایک اورلڑکی نے بزنس مین کاانتخاب کیااورمسکراتے ہوئے جواب دیاکہ انجینئرز کونوکری ہی نہیں ملتی۔ایک اورلڑکی نے کہاکہ مجھے لگتاہے کہ لڑکیاں انجینئرز اوربزنس مین سے زیادہ ڈاکٹرز کوترجیح دیتی ہیں۔ایک لڑکی نے توانوکھاجواب دیااس نے انجینئراوربزنس مین میں سے فوجی کاانتخاب کیا۔
انجینئرز کے حق میں بھی ایک لڑکی بولی اوراس نے کہاکہ مجھے بزنس مین اچھے نہیں لگتے۔کون زیادہ ٹھرکی ہوتاہے انجینئریابزنس مین اس سوال کے جواب میں ایک لڑکی نے کہابزنس مین جبکہ دوسری نے کہاکی انجینئرکیونکہ جوپڑھتاہی نہیں وہ ٹھرکی توہوگا۔
loading...