استغفراللہ! یہ قیامت کی نشانی نہیں تو اور کیا ہے؟ لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کی دو لڑکیوں نے آپس میں شادی کرکے گھر بسا لیا

استغفراللہ! یہ قیامت کی نشانی نہیں تو اور کیا ہے؟ لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کی دو لڑکیوں نے آپس میں شادی کرکے گھر بسا لیا

ممبئی ۔ (اُردو نگار اخبارتازہ ترین۔ 29 جولائی2017ء)بالی وڈ اداکار ہ کریتی سینن نے اپنی سالگرہ کے موقع پر بھی اپنی نئی فلم ’’بریلی کی برفی ‘‘ کی تشہیر میں مصروف تھیں ۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کریتی سینن کی گزشتہ دن سالگرہ تھی اور وہ اس دن بھی اپنی نئی فلم ’’بریلی کی برفی ‘‘ کی تشہیر میں مصروف تھیں۔ فلم کی ٹیم نے ان کو سرپرائز دیا اور ان کے لئے ایک وینٹی وین کو سجایا ،کریتی کا کہنا تھا کہ انہون نے پہلی دفعہ اپنی سالگرہ میڈیا والوں کے ساتھ منائی ہے ۔
loading...