یہ لکیر بہت ہی کم افراد کے ہاتھوں میں پائی جاتی ہے اور اس کی موجودگی انتہائی خوش بختی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھوں میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ بہت خوش قسمت سمجھے جاتے ہیں اوراگر یہ کسی حادثے کا شکار ہوجائیں تو اس میں بال بال بچ جاتے ہیں۔انہیں پیسے کی کمی نہیں ہوتی اوران کی زندگی مالی آسودگی میں گزرتی ہے۔ان کی صحت بھی قابل رشک رہتی ہے اور انہیں کوئی سنگین بیماری بھی لاحق نہیں ہوتی۔
loading...