صرف ایک چٹکی میٹھا سوڈا آپکی زندگی میں صحت کی بہار لے آۓ، اگر آپکو اسکا فائدہ معلوم ہو جائے تو ڈاکٹروں کے کلینک بند ہو جائیں


بیکنگ سوڈا جسے عرف عام میں میٹھا سوڈا کہا جاتا ہے اور لیموں ان دونوں کے فوائد سے سبھی واقف ہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ان کو ملا کر استعمال کرنے سے ان کیطاقت اور فوائد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے اور یہ جہاں یہ دونوں الگ الگ متعدد بیماریوں کے علاج کیلئے اطبا کے زیر استعمال رہتے ہیں


وہیں اگر انہیں اکٹھا کر لیا جائے تو ان کی تاثیر اور افادیت حیرت انگیز طور پر بڑھ جاتی ہے. بیکنگ سوڈا اور لیموں ملا کر پینے سے جسم کی تیزابیت میں کمی، نظام انہضام کے مسائل میں افاقہ ، قبض سے نجات، سینے کی جلن دور، آنتوں کی سوزش اور السر کے علاوہ گردوں کی صفائی کیلئے شاندار نسخہ ہے.

اس نسخے کی تیاری کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آدھے لیموں کا رس نکال لیجئے. اب ایک گلاس کو پانی سے بھر کر اس میں لیموں کا رس ملا لیجئے، اور پھر ایک چمچ میٹھا سوڈا اس میں حل کرلیجئے. اسے صبح کے وقت نہار منہ پئیں.

ایک ہفتے تک اس کے استعمال کے بعد دو ہفتے کا وقفہ کیجئے اور اس کے بعد آپ دوبارہ اس کا آغاز کرسکتے ہیں. یہ ہمارے جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے، جلد سے جھریوں کا خاتمہ کرتا ہے اور جوڑوں کے دردوں میں بھی مفید ہے.جبکہ کینسر کے خلاف جسم میں مزاحمت پیدا کرتا ہے. موٹاپے کا شکار افراد اس کو ضرور استعمال کریں.
loading...