بھارت کا معمر شخص جس سے موت ہی روٹھ گئی ۔آخر کیوں ؟؟


بھارت کی ریاست بنگلورکے شہر وارنسی کے معمر ترین شخص مہاشٹاموراسی نے دعوی کیاہے کہ اس کی عمر 179سال ہے ۔اس نے کہاکہ وہ 6 جنوری 1835 کوبنگلو رمیں پیداہوااوراس کے پاس اپنی تاریخ پیدائش کے ثبوت بھی موجود ہیں ۔اس کے دعوے کے مطابقاگروہ حقائق سچ بتارہاہے تواس کانام گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوناچاہیے

کیونکہ وہ دنیا میں اپنی تاریخ پیدائش کے حوالے سے معمرترین شخص ہے ۔اس نے مزید بتایاکہ میرےپوتے بھی اب تک مرچکے ہیں مہاشٹاموراسی نے کہاشایداس کوموت بھی بھول گئی ہے اس لئے اس کی عمراتنی طویل ہے اوراب مجھے اپنے مرنے کی امید بھی ختم ہوچکی ہے ۔مہاشٹاموراسی نے وارانسی میں 1957تک ایک جوتوں کی فیکڑی میں کام کیااوروہ 122سال کی عمر میں وہ اس فیکٹری سے ریٹائرڈ ہوا۔ایک آن لائن ویب سائیٹورلڈنیوزرپورٹ ڈاٹ کام کے مطابق اس کے کاغذات تاریخ پیدائش بھی اس کے دعوے کی تصدیق کرتے ہیں کہ اس کی عمراب 179سال ہوچکی ہے ۔یہ بھی پڑھیے ۔۔ایک آدمی اپنی بیوی سے لڑتا ہوا گھر سے باہر چلا گیا۔ وہ ناراض ہو گئی اور اپنا غصہ چھپا لیا۔ اپنے کپڑے بیگ میں ڈالنا شروع کر دیئے۔اور اپنے ماں باپ کے گھر جانے کی تیاری شروع کردی۔شوہر کو اِس بات کا احساس ہو ا ۔وہ گھر واپس آیا اور مسکراتے ہوئے اْس سے پیار بھری باتیں کرنا شروع کر دی۔پھر پوچھتا !تم کیا کررہی ہووہ کہنے لگی مو سم گرما کے کپڑے اندر رکھ رہی ہوں اور سردی میں پہننے والے کپڑے نکال رہی ہوں یہ نرم دل ہوتی ہیں ایک چھوٹے سے پیار بھرے جملے سے خوش ہو جاتی ہیں اور ایک ہلکی سی مسکراہٹ ان کے لیے کافی ہے۔
loading...