اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مردو خواتین جب جنس مخالف کو دیکھتے ہیں تو ان کی نظر سب سے پہلے جسم کے کس حصے پر پڑتی ہے؟سوئٹزر لینڈ کے جنیوا یونیورسٹی ہسپتال کے سائنسدانوں نے پہلی بار اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے کہ کبھی کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا۔ سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”خواتین جب کسی مرد کو دیکھتی ہیں تو ان کی نظر اس کے پیٹ پر پڑتی ہے جبکہ مرد جب کسی خاتون کو دیکھتے ہیں تو ان کی نگاہ اس کے اعضائے مخصوصہ پر پڑتی ہے۔“
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی اس تحقیق میں 120مردوخواتین کی تصاویر کچھ رضاکاروں کو دکھائیں۔ رضاکاروں میں بھی مرد اور خواتین دونوں شامل تھے۔ اس دوران سائنسدان ’آئی ٹریکنگ ٹیکنالوجی‘ کا استعمال بھی کر رہے تھے جو انہیں بتا رہی تھی کہ رضاکار مردوخواتین ان تصاویر کے کون سے حصے کو کتنی دیر تک دیکھ رہے ہیں۔ نتائج میں معلوم ہوا کہ مردوخواتین کی اکثریت نے تصاویر میں چہرے کی بجائے جسم کو زیادہ دیر تک اور غور سے دیکھااور خواتین نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک مردوں کے پیٹ کو، جبکہ مردوں نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک خواتین کے پوشیدہ اعضاءکو دیکھا۔ ان تصاویر کے کون سے حصے کو کتنی دیر تک دیکھ رہے ہیں۔ نتائج میں معلوم ہوا کہ مردوخواتین کی اکثریت نے تصاویر میں چہرے کی بجائے جسم کو زیادہ دیر تک اور غور سے دیکھااور خواتین نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک مردوں کے پیٹ کو، جبکہ مردوں نے سب سے پہلے اور زیادہ دیر تک خواتین کے پوشیدہ اعضاءکو دیکھا۔
loading...