’’ تاریخ کےسب سے عجیب الخلقت انتہائی خوفناک بچے کی پیدائش‘‘ ماں نے گود تک میں اٹھانے سے انکار کر دیا
بھارت میں تاریخ کے سب سے زیادہ عجیب الخلقت اور خوفناک ترین بچے کی پیدائش ، ماں نے دودھ پلانے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے علاقے کاٹھی ہار کے مسلم گھرانے میںتاریخ کے سب سے زیادہ عجیب الخلقت اورخوفناک ترین بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔جو ایک نایاب بیماری کا شکار ہے اور اس وجہ سے اس کا سر انتہائی عجیب و غریب اور بدنما ہے۔ بچے کی شکل و صورت اس قدر عجیب ہے کہ اس کو پیدا کرنے والی ماں تک نے خوفناک خلائی مخلوق قرار دے کر
دودھ پلانے سے ہی انکار کر دیا لیکن ہندووؤں نے اسےاپنےبندر نما دیوتا ہنومان کا اوتار سمجھنا شروع کر دیا ہے اور اس کی پوجا شروع کر دی ہے۔ 4 بچوں کی ماں 35 سالہ خالدہ بیگم نے پیر کے روز بچے کو جنم دیا اس کا چھوٹا سا سر اور ابھری ہوئی ہیں ۔ بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ میرے دوسرے بچے بالکل ٹھیک پیدا ہوئے اس لئے مجھے یہ صدمہ برداشت کرنے میں کچھ وقت لگا۔جب اس بچے کی پیدائش ہوئی تو میں اسے دیکھ کر شدید گھبراہٹ اور پریشانی کا شکار ہو گئی تھی اور نرسوں کو فوراََ اسے اپنی نظروں کے سامنے سے ہٹانے کا کہہ دیا تھا۔جب اس بچے کی پیدائش ہوئی تو میں اسے دیکھ کر شدید گھبراہٹ اور پریشانی کا شکار ہو گئی تھی اور نرسوں کو فوراََ اسے اپنی نظروں کے سامنے سے ہٹانے کا کہہ دیا تھا۔
loading...