Farooq Staar Key London Mein Rabta Hain


ایم کیوایم پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد نے الزام عائد کیا ہے کہ فاروق ستار بالواسطہ لندن میں بانی ایم کیوایم سے رابطے میں ہیں،فاروق ستاران سرگرمیوں سے بازآجائیں ورنہ ویڈیو ثبوت سامنے لیکرآؤں گا،جبکہ فاروق ستار نے کہاکہ سلمان مجاہد کے الزامات بےبنیاد ہیں،

میں 57 سال کی ہوں اور 30 سالہ لگتی ہوں! میں روزانہ شام کو بیکنگ سوڈا استعمال کرتی ہوں۔۔۔
میں 57 سال کی ہوں اور 30 سالہ لگتی ہوں! میں روزانہ شام کو بیکنگ سوڈا استعمال کرتی ہوں۔۔۔
ایک ہفتے میں پیٹ اور کُولہوں کی چربی گھٹائیں۔ صُبح میں ایک گِلاس پئیں۔۔۔
ایک ہفتے میں پیٹ اور کُولہوں کی چربی گھٹائیں۔ صُبح میں ایک گِلاس پئیں۔۔۔
میری توند کیسے ختم ہوئی۔ 3 ہفتوں میں 56 کلو ممکن۔ سونے سے پہلے ایک گلاس پیئیں۔۔
میری توند کیسے ختم ہوئی۔ 3 ہفتوں میں 56 کلو ممکن۔ سونے سے پہلے ایک گلاس پیئیں۔۔

ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم کے خارج کردہ رن قومی اسمبلی سلمان مجاہد نے اپنے الزمات میں انکشاف کیا ہے کہ فاروق ستار بالواسطہ لندن میں بانی ایم کیوایم سے رابطے میں ہیں،فاروق ستاران سرگرمیوں سے بازآجائیں ورنہ ویڈیوثبوت سامنے لے کر آؤں گا۔ ایم کیوایم پاکستان میں دھڑے بندیاں ہیں۔ فاروق ستار،کنورنوید، ٹیسوری اور ساتھیوں کا ایک گروپ ہے۔دوسرا گروپ عامر خان، خواجہ اظہار، فیصل سبزواری کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کنور نوید اور کشور زہرا براہ راست بانی ایم کیوایم سے رابطے میں ہیں۔ سلمان نے کہا کہ فاروق ستار میں لیڈر کی کوئی خوبی نہیں، بادل نخواستہ لیڈر مانا۔ فاروق ستارپارٹی کو ختم کرنے جا رہے ہیں۔جبکہ مصطفیٰ کمال زبردست شخصیت ہیں۔دوسری جانب ایم کیوایم کے کنوینئرفاروق ستار نے کہا ہے کہ سلمان مجاہد نے بے بنیاد الزامات لگائے ہیں۔سب سے آسان کام پوری پارٹی پرالزامات لگا دیاہے۔سلمان لوچ کے الزامات میں کوئی سچائی نہیں ہے۔اسی طرح ایم کیوایم میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے۔ سلمان مجاہد کونکالے جانے کے بعد ہی تمام باتیں کیوں یاد آگئ ہیں۔واضح رہے ایم کیوایم کی ڈسپلن کمیٹی نے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد کوپارٹی قواعدوضوابط کی خلاف ورزی پررکنیت معطل کردی اور پارٹی سے خارج کردیاہے۔
loading...