اہم شہر میں استاد نے کلاس میں 2 جوان لڑکیوں کے کپڑے اتروا کر انہیں ۔۔۔! ایسی شرمناک خبر آگئی کہ تہلکہ مچ گیا ۔۔ یہ واقعہ کس شہر میں پیش آیا ؟


ئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سکول ٹیچر نے پیسے چوری کرنے کے مبینہ الزام پر 2 لڑکیوں کو برہنہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ڈاموہ کے ایک سکول میں پیش آیا جہاں تلاشی لینے کے بہانے ٹیچر نے بھری کلاس میں 2 لڑکیوں کو برہنہ کردیا۔

دسویں کلاس میں زیرِتعلیم متاثرہ لڑکی نے میڈیا کو بتایا کہ کلاس میں ایک طالبعلم کے 70 روپے گم  ہوگئے جس کی تلاش کے لیے ٹیچر نے اس کے بیگ کی چیکنگ کی لیکن پیسے برآمد نہیں ہوئے جس پر ٹیچر نے اسے چوری قبول کرنے پرمجبور کیا

تاہم اس نے انکار کردیا جس پر استانی نے تلاشی لینے کے بہانے اسے اور اس کی دوست کو سب کے سامنے برہنہ کردیا اور یونیفارم اترواکر تلاشی لی۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ اسکول کے پرنسپل کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
loading...