خانہ کعبہ کے بالکل سامنے مکہ ٹاور کا سب سے اوپر والا کمرہ کس کے لیے مخصوص ہے ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لڑکیوں کوداڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یابغیرداڑھی کے اس موضوع پرایک لڑکے نے ویڈیوبنائی اورلڑکیوں سے ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی لڑکے نے سب سے پہلے چارلڑکیوں کے گروپ سے یہ بات پوچھی کہ آپ کوداڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یابغیرداڑھی توپہلی لڑکی نے کہاکہ مجھے کلین شیومرداچھےلگتے ہیں جبکہ اس کے ساتھ بیٹھی باقی تین لڑکیوں نے کہاکہ ہمیں داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں۔

اس کے بعداینکرنے ایک اورلڑکی سے پوچھاکہ آپ کوکیسے مرداچھےلگتے ہیں داڑھی والے یابغیرداڑھی والے تواس نے کہاکہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں لڑکے نےوجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی میں مردخوبصورت لگتےہیں۔

دوسری لڑکی سے پوچھاتواس نے بھی کہاکہ داڑھی والے لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی والے مردکلین شیومردوں کی نسبت زیادہ اچھے لگتے ہیں۔زیادہ ترلڑکیوں نے داڑھی والے مردوں کوپسندکیاایک نے کلین شیوکہالڑکے نے پوچھاکہ کیوں کلین شیوہی کیوں تولڑکی نے کہاکہ مجھے کلین شیولڑکے اچھے لگتے ہیں۔

لڑکوں سے پوچھنے پرزیادہ ترلڑکوں نے کلین شیوکہااورکہاکہ کلین شیومردزیادہ اچھے لگتے ہیں ایک لڑکی نے اس سوال کامزاحیہ جواب دیااس سے پوچھنے پرکہ آپ کوداڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یابغیرداڑھی والے تواس نے کہاکہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے مزاحیہ جواب دیاکہ داڑھی والے مردمجھے اس لیے اچھے لگتے ہیں

اس وقت پوری دنیا میں ہزاروں بلکہ شاید لاکھوں مساجد ہونگی جن میں فرزندان اسلام روزانہ خالق کائنات کی عبادت کرتے ہیں ۔ ایک سے ایک خوبصورت اور حسین ترین مساجد جنہیں دیکھ کر دل خود بخوود سبحان اللہ کہہ اٹھتا ہے اور رب ذوا لجلال کی مدح سرائی کرنے کو دل چاہتا ہے جس نے انسان کو اس قدر اعلیٰ صناعی اور صلاحیتیوں سے نوازا کہ خود انسان بھی حیرت زدہ رہ گیا۔

قارئین کی دلچسپی کی ایک نذر ایک خبر کہ فرزندان اسلام کے مقدس ترین مقام بیت ا للہ کے عین سامنے مکہ کلاک ٹاور کی عظیم الشان عمارت واقع ہے جو 2013 میں اپنے افتتاح کے موقع پر دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت تھی۔اس عمارت کی چوٹی زمین سے 607 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور بلند ترین مقام پر ایک خوبصورت سنہرا ہلال بنایا گیا ہے

جس کی چمک میلوں دور سے آنکھوں کو خیرہ کرتی ہے۔ چوٹی کے عین نیچے، سنہری ہلال کی بنیاد میں ایک خاص کمرہ بنایا گیا ہے جسے کائنات کے خالق کی عبادت کے لئے وقف کیا گیا ہے۔رپوٹس بتاتی ہیں کہ یہ دنیا کا بلند ترین عبادت خانہ ہے ۔

نماز کے لئے بنائے گئے اس کمرے تک پہنچنے کے لئے ہائی سپیڈ لفٹ استعمال کرنا پڑتی ہے جو عمارت کے ٹاپ فلور تک جاتی ہے۔ اس کے بعد 18 میٹر کا فاصلہ پیدل طے کیا جا سکتا ہے یا اس کے لئے دنیا کی بلند ترین چئیر لفٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔

عمارت کی تعمیر کے لئے کام کرنے والے انجینئروں کا کہنا ہے کہ اس کی منصوبہ بندی کرنے والے چاہتے تھے کہ کعبتہ اللہ کے پاکیزہ اور روح پرور نظارے کے ساتھ نماز کی ادائیگی کے لئے جگہ تعمیر کی جائے جس کی تکمیل کے لئے بلند ترین مقام پر واقع ہلال کے اندر یہ خاص کمرہ تعمیر کیا گیا جہاں مسلمان باری تعالیٰ کی عظمتوں کا اعتراف کرتے ہیں اور اس کے سامنے سر بسجود ہوتے ہیں ۔
کیونکہ آپ کاکیمرہ مین بھی داڑھی والاہے۔ایک لڑکی تواس سے بھی دوہاتھ آگے نکل گئی اس نے بھی داڑھی والے مردکوپسندکیاجب اینکرنے کہاکہ آپ داڑھی والے مردکوکیوں پسندکرتی ہوتواس نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نےمردکوداڑھی والابنایاہے

اگروہ داڑھی نہیں رکھے گاتوکھسرہ لگے گا۔ایک لڑکی نے کلین شیولڑکوں کوپسندکیاتواس کے بعددوسری نے داڑھی والے لڑکے کوپسندکیااینکرکے وجہ پوچھنے پرلڑکی نے کہاکہ داڑھی والے لڑکے اچھے لگتے ہیں داڑھی کے بغیربچے لگتے ہیں۔
loading...