سردیوں میں بیوی کے پاس جانے سے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں
امساک کی دوا کھانے کے بعد نمک اورترش اشیاء کا ستعمال نہ کریںایسے لوگ جو طبعی طور پر کمزور دبلے پتلے ہوں اور بدن میں خون کم ہو خشکی زیادہ ہو ان کے لئے کثرت جماع نقصان دہ ہوتا ہے ۔۔زیادہ سردی میں ہمبستری مت کریں اس سے تپدق وغیرہ کی شکائیت ہو سکتی ہے اور اعصاب میں ضعف پیدا ہو کر رعشہ وغیرہ کی بیماریاں ہو جاتی ہےکھانا کھا کر فورا ہمبستری کرنے سے معدے اور ناف کے ٹل جانے کی شکائیت ہو جاتی ہے۔
پاخانہ پیشاب روک کر جماع کرنے سے بواسیر ہو جاتی ہے ۔ناواقف لوگ ایسی حالت میں جماع کرکے اپنا اور اپنی صحت کا بیڑہ غرق کر لیتے ہیں ۔.کھانا کھانے کے 3 گھٹے بعد جماع کریںپاخانہ پیشاب روک کر جماع کرنے سے بواسیر ہو جاتی ہے ۔ناواقف لوگ ایسی حالت میں جماع کرکے اپنا اور اپنی صحت کا بیڑہ غرق کر لیتے ہیں ۔.کھانا کھانے کے 3 گھٹے بعد جماع کریں
loading...