لا علا ج مریضوں پر جب کو ئی دوا اثر نہ کرے تو اس مریض کے سرہانے بیٹھ کر یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں ۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ سے زیادہ کوئی ذات حلیم نہیں۔ وہ انتقام کے لیے جلدی نہیں کرتا اور گناہوں کی سزا میں رزق بند نہیں کرتا نہ اس شخص پر کوئی عذاب لاتاہے ۔ اس اسم پاک یا حلیم کے ذکر سے نہ صرف مرض کی شدت میں کمی ہو جاتی ہے بلکہ یا سلام کے اضافے سے صحت بھی حاصل ہوتی ہے۔اگر کوئی شخص بیمار ہو اور بیماری شدت سے حملہ آور ہو رہی ہو اور مرض کی شدت کی وجہ سے مریض تکلیف میں ہو تو چاہئے
کہ ایسے مریض کے سرہانے بیٹھ کر1100مرتبہ اس اسم پاک کو اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس طرح پڑھنا چاہئے یا حلیم یا سلام۔۔۔اور پانی پر دم کرکے مریض کو پلایا جائے۔ ان شاء اللہ ایسا کرنے سے نہ صرف مریض کے مرض کی شدت میں کمی ہو گی بلکہ اگریا سلام بھی ساتھ لگایا ہے تو مریض کلی طور پر صحت یاب ہو جائے گا۔
loading...