ڈاکٹر عامر لیاقت اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا پر برس پڑے، انہوں نے پاکستان اور بھارت کے معاملے پر ثانیہ مرزا کی خوب کلا س لی اور یہ بھی کہاکہ میں ابوالکلام آزاد کی وہ تھیوری ری جیکٹ کرتا ہوں
جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان 60سال سے زیادہقائم نہیں رہ سکے گا تاہم مزید عامر لیاقت نے کیا کہا؟ ویڈیو دیکھیں
loading...