لاہور( ویب ڈیسک) سوزوکی نے اپنی نئی 150 سی سی فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔ سوزوکی کی یہ 1500 کروزور موٹرسائیکلIntruder ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت کی جائے گی۔ اس سنگل سلنڈر موٹرسائیکل میں 155 سی سی انجن دیا گیا ہے جو کہ چودہ ہارس پاور کا حامل ہے جس میں مسافروں کی حفاظت کے لیے ائیرباکس بھی دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس کا وزن 156 کلو گرام ہے اور کمپنی کے مطابق یہ موٹرسائیکل فی لیٹر 44 کلومیٹر کی اوسط رکھتی ہے۔ اس کے پچھلے پہیے میں تین اسپلٹ اسپوک موجود ہیں جبکہ ڈسک بریکس آگے اور پچھلے دونون پہیوں کے لیے دی گئی ہے جبکہ اگلے پہینے کے لیے اے بی ایس بریک بھی موجود ہے۔ کمپنی کے مطابق موٹرسائیکل کے ڈیزائن میں مسافروں کے آرام کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ موٹرسائیکل اپنے ڈیزائن کے باعث دیگر سے کافی مختلف نظر آتی ہے اور اس میں اے بی ایس جیسے مستقبل کے فیچرز بھی دیئے گئے ہیں۔ یہ موٹرسائیکل دو رنگوں میں فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق اگلے سال کسی وقت اسے دیگر ممالک میں بھی فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جن میں ممکنہ طور پر پاکستان بھی شامل ہے، تاہم ابھی اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔۔ کمپنی کے مطابق موٹرسائیکل کے ڈیزائن میں مسافروں کے آرام کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ موٹرسائیکل اپنے ڈیزائن کے باعث دیگر سے کافی مختلف نظر آتی ہے اور اس میں اے بی ایس جیسے مستقبل کے فیچرز بھی دیئے گئے ہیں۔ یہ موٹرسائیکل دو رنگوں میں فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے۔
loading...