خون کی کمی کا شکار افراد متوجہ ہوں یہ ایک سستی سی چیز صرف ایک ہفتہ کھا لیں خون کی کمی پوری ہو جائے گی ہمیشہ کے لئے سستا اور آزمودہ علاج !!!


ناظرین اآج ہم ایک ایسی چیز لے کر آئے ہیں جس کے ایک ہفتہ کے استعمال سے خون کی کمی پوری ہو جاتی ہے بس آپ یہ چیزیں استعمال کریں اور بہترین صحت پائیں


اشیاء
بڑے جانور کی کلیجی آدھا پاؤ
ایک چٹکی نمک
طریقہ
کھولتے ہوئے گرم پانی میں کیلجہ کا ٹکڑا ڈالے اور صرف تیس سیکنڈ کے بعد اس کو نکال لیں ۔ اس کے اوپر ایک جھلی سے بن گئی ہو گی اس جھلی کو صاف کر لے ۔ اس کے بعد کیلجی کے ٹکڑے کر لیں ٹکڑے نہ زیادہ بڑے ہو اور نہ زیادہ چھوٹے بلکہ درمانے سائز کے ہونے چاہئے ۔ اب ان ٹکڑوں کو لیں اور ایک توے کے اوپر ڈالیں ۔ اس پر ایک چھٹکی نمک ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں ۔ جب فرائی ہو جائے تو چولھا بند کریں اب رات کے وقت اس کھالیں ۔ یہ کلیجی مسلسل ایک ہفتہ تک کھائیں اس زبردست نسخہ سے آپ کے جسم میں خون کی کمی اور اس کی وجہ سے ہونی والی کمزوری اور دیگر مسائل حل ہو جائیں گے ۔
loading...